مصنف ابن أبي شيبة · 34- كِتَابُ صِفَةِ الْجَنَّةِ وَالنَّارِ ‹ 1- ما ذُكِرَ فِي صِفَةِ الْجَنَّةِ ، وَمَا فِيهَا مِمَّا أُعِدَّ لأَهْلِهَا. · حديث 35086
35086- عَنِ سُفْيَانَ بْنِ عُيَيْنَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : أَرْضُ الْجَنَّةِ مِنْ وَرِقٍ ، وَتُرَابُهَا مِسْكٌ ، وَأُصُولُ شَجَرِهَا ذَهَبٌ وَفِضَّةٌ ، وَأَفْنَانُهَا لُؤْلُؤٌ وَزَبَرْجَدٌ وَيَاقُوتٌ ، وَالْوَرَقُ وَالثَّمَرُ تَحْتَ ذَلِكَ ، فَمَنْ أَكَلَ قَائِمًا لَمْ يُؤْذِهِ ، وَمَنْ أَكَلَ جَالِسًا لَمْ يُؤْذِهِ ، وَمَنْ أَكَلَ مُضْطَجِعًا لَمْ يُؤْذِهِ : {وَذُلِّلَتْ قُطُوفُهَا تَذْلِيلاً}.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جنت کی زمین چاندی کی اس کی مٹی مشک کی اس کے درختوں کی جڑیں سونے اور چاندی کی اس کی شاخیں موتی زبر جدا اور یا قوت کی ہیں اس کے پتہ اور پھرل اس کے نیچے ہیں جو کھڑے ہو کر کھائے اس کو بھی نقصان نہیں جو بیٹھ کر کھائے اس کو بھی ن
مُجَاهِدٍ ← ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 34- Book of Paradise and Hellfire › 1- What was mentioned in the description of Paradise, and what is in it that is prepared for its people. · Hadith 35086
