مصنف ابن أبي شيبة · 33- كتاب التاريخ ‹ 0- باب. · حديث 34621
34621- حدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : أُلْقِيَ يُوسُفُ فِي الْجُبِّ وَهُوَ ابْنُ سَبْعَ عَشْرَةَ سَنَةً ، وَكَانَ فِي الْعُبُودِيَّةِ وَالْمِلْكِ وَالسِّجْنِ ، ثَمَانِينَ سَنَةً ، ثُمَّ جُمِعَ لَهُ شَمْلُهُ ، فَعَاشَ بَعْدَ ذَلِكَ ثَلاَثًا وَعِشْرِينَ سَنَةً.
34621- حضرت حسن فرماتے ہیں کہ حضرت یوسف کو سترہ سال کی عمر میں کنویں میں پھینکا گیا حضرت یوسف غلامی بادشاہت اور جیل میں اسی برس رہے پھر ان کے لیے بادشاہت وحشت کو جمع کر دیا گیا اس کے بعد تئیس سال زندہ رہے ۔
الْحَسَنِ، ← يُونُسَ ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 33- The History Book › 0- Chapter. · Hadith 34621
