مصنف ابن أبي شيبة · 32- كِتَابُ الْبُعوثِ وَالسَّرَايَا ‹ 4- فِي أَمْرِ القادِسِيَّةِ وَجَلُولاَءَ. · حديث 34443
34443- حَدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِِ ، عَنِ الأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ ، عَنْ شِبْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ ، قَالَ : بَارَزْتُ رَجُلاً يَوْمَ الْقَادِسِيَّةِ مِنَ الأَعَاجِمِ فَقَتَلْتُهُ ، وَأَخَذْتُ سَلَبَهُ ، فَأَتَيْتُ بِهِ سَعْدًا , فَخَطَبَ سَعْدٌ أَصْحَابَهُ ، ثُمَّ قَالَ : هَذَا سَلَبُ شِبْرٍ ، وَهُوَ خَيْرٌ مِنَ اثْنَيْ عَشَرَ أَلْفَ دِرْهَمٍ , وَإِنَّا قَدْ نَفَلْنَاهُ إِيَّاهُ.
34443 - حضرت شبر بن علقمہ فرماتے ہیں کہ میں نے جنگ قادسیہ میں ایک عجمی سے لڑائی کی اور اسے قتل کر دیا ۔ پھر میںص کا سامان لے کر حضرت سعد بن ابی وقاص کے پاس آیا ۔ حضرت سعد نے اپنے ساتھیوں میں آعلان کرتئ ہوئے کہا کہ شبر کا لایا ہوا سامان ہے اور بار
شِبْرِ بْنِ عَلْقَمَةَ ← الْأَسْوَدِ بْنِ قَيْسٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Hadith 34443
