مصنف ابن أبي شيبة · 32- كِتَابُ الْبُعوثِ وَالسَّرَايَا ‹ 10- فِي تَوْجِيهِ عُمَرَ إِلَى الشَّامِ. · حديث 34539
34539- حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، عَنْ قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ ، عَنْ طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ ، قَالَ : لَمَّا قَدِمَ عُمَرُ الشَّامَ أَتَتْهُ الْجُنُودُ وَعَلَيْهِ إِزَارٌ وَخُفَّانِ وَعِمَامَةٌ ، وَهُوَ آخَذٌ بِرَأْسِ بَعِيرِهِ يَخُوضُ الْمَاءَ ، فَقَالُوا لَهُ : يَا أَمِيرَ الْمُؤْمِنِينَ , تَلْقَاك الْجُنُودُ وَبِطَارِقَةِ الشَّامِ ، وَأَنْتَ عَلَى هَذَا الْحَالِ ، قَالَ : فَقَالَ عُمَرُ : إِنَّا قَوْمٌ أَعَزَّنَا اللَّهُ بِالإِسْلاَمِ , فَلَنْ نَلْتَمِسُ الْعِزَّ بِغَيْرِهِ.
34539 - حضرت طارق بن شہاب فرماتے ہیں کہ جب حضرت عمر شام آئے تو آپ کے پاس بہت سے لشکر آئے حضرت عمر کے جسم پر ازا موزے اور عمامہ تھ ا آپ نے اپنے اونٹ کو پکڑ کر رکھا تھا اور اسے پانی پلا رہے تھے ۔ لوگوں نے کہا کہ اے امیر المومنین! آپ کے پاس بہت سے لوگ
طَارِقِ بْنِ شِهَابٍ، ← قَيْسِ بْنِ مُسْلِمٍ، ← الْاَعْمَشِ ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Hadith 34539
