مصنف ابن أبي شيبة · 32- كِتَابُ الْبُعوثِ وَالسَّرَايَا ‹ 9- مَا حَفِظْتُ فِي الْيَرْمُوكِ. · حديث 34527
34527- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ ، قَالَ : حدَّثَنَا مِسْعَرٌ ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ، عَن سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، عَمَّنْ حَدَّثَهُ ؛ أَنَّهُ لَمْ يُسْمَعْ صَوْتٌ أَشَدَّ مِنْ صَوْتِهِ ، وَهُوَ تَحْتَ رَايَةِ ابْنِهِ يَوْمَ الْيَرْمُوكِ ، وَهُوَ يَقُولُ : هَذَا يَوْمٌ مِنْ أَيَّامِ اللهِ , اللَّهُمَّ نَزِّلْ نَصْرَك ، يَعْنِي أَبَا سُفْيَانَ.
34527 - حضرت سعید بن مسیب نقل کرتے ہیں کہ جنگ یر موک میں ابو سفیان کی آواز سے بلند آواز کسی کی نہ تھی وہ اپنے بیٹے کے جھنڈے کے نیچے کھڑے تھے اور کہہ رہے تھے کہ یہ اللہ کے دنوں مین سے ایک دن ہے ۔ اے اللہ! اپنی مدد کو نازل فرما۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَمَّنْ ← سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ ← مِسْعَرٍ، ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 32- Book of scholarships and secrets › 9- I have not been preserved in Yarmouk. · Hadith 34527
