مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 25- نِكَاحُ الْمُلاَعَنِ بَعْدَ الْمُلاَعَنَةِ. · حديث 37286
37286- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم فَرَّقَ بَيْنَ الْمُتَلاعَنْيْن ، فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، مَالِي ، فَقَالَ : لاَ مَالَ لَك ، إِنْ كُنْتَ صَادِقًا فَبِمَا اسْتَحْلَلْتَ مِنْ فَرْجِهَا ، وَإِنْ كُنْت كَاذِبًا فَذَاكَ أَبْعَدُ لَك مِنْهَا. - وذُكِرَ أنَّ أبَا حَنِيفَةَ قَالَ : يَتَزَوَّجَهَا إِذَا أَكْذَّبَ نَفْسَهُ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے دولعان کر نے والوں میں جدائی کر دی تو شوہر نے کہا: یا رسول اللہ ! میرامال؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تیرامال نہیں ہے۔ (اس لئے کہ) اگر تو سچا ہے تو پھر تو نے اس کی فرج کوکس کے عوض حلال سمجھ رکھا تھا؟ ( ظاہر ہے کہ مال ہی کے عوض حلت پیدا ہوئی تھی) اور اگر تو جھوٹا ہے تو پھر بطریق اولی تجھے مال نہیں ملے گا۔ اور (امام) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ: جب شوہراپنی تکذیب کر دے تو عورت سے شادی کرسکتا ہے۔
ابْنِ عُمَرَ ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرٍو، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 25- The marriage of the damned after the damned. · Hadith 37286
