مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 22- الصَّلاَةُ عَنِ الْمَيْتِ. · حديث 37274
37274- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ، عَنِ ابْنِ بُرَيْدَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم إِذْ جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ ، فَقَالَتْ : إِنَّهُ كَانَ عَلَى أُمِّي صَوْمُ شَهْرَيْنِ ، أَفَأَصُومُ عَنْهَا ؟ قَالَ : صُومِي عَنْهَا ، أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكَ دَيْنٌ قَضَيْتِيهِ ، أَكَانَ يُجْزِئُ عَنْهَا ؟ قَالَتْ : بَلَى ، قَالَ : فَصُومِي عَنْهَا.
حضرت ابن بریدہ رضی اللہ عنہ ، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں بیٹھا ہوا تھا کہ ایک عورت حاضر ہوئی اور اس نے کہا۔ میری والدہ پر دو ماہ کے روزے (لازم ) تھے ۔ کیا میں ان کی طرف سے یہ روزے رکھ سکتی ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم ان کی طرف سے روزے رکھو۔ تو بتاؤ اگر تمہاری والدہ پر قرض ہوتا اور تم اس کو ادا کرتی تو کیا یہ کافی ہو جا تا ؟ انہوں نے عرض کیا: کیوں نہیں ۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: پس پھرتم ان کی طرف سے روزے رکھو۔
فَصُومِي عَنْهَا. ← بَلٰی ← صُومِي عَنْهَا أَرَأَيْتِ لَوْ كَانَ عَلَى أُمِّكَ دَيْنٌ قَضَيْتِيهِ أَكَانَ يُجْزِئُ عَنْهَا ← إِنَّهُ كَانَ عَلَى أُمِّي صَوْمُ شَهْرَيْنِ أَفَأَصُومُ عَنْهَا ← كُنْتُ جَالِسًا عِنْدَ النَّبِيِّ إذْ جَاءَتْهُ امْرَأَةٌ ← أَبِيهِ ← ابْنِ بُرَيْدَةَ، ← عَبْدِ اللهِ بْنِ عَطَاءٍ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 22- Prayers on the Dead. · Hadith 37274
