مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 14- صَلاَةُ الْمُسْتَيْقِظِ فِي أَوْقَاتِ الْكَرَاهَةِ. · حديث 37250
37250- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ عَبْدِ الْجَبَّارِ بْنِ عَبَّاسٍ ، عَنْ عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم لِلَّذِينَ نَامُوا مَعَهُ حَتَّى طَلَعَتِ الشَّمْسُ ، فَقَالَ : إِنَّكُمْ كُنْتُمْ أَمْوَاتًا فَرَدَّ اللَّهُ إِلَيْكُمْ أَرْوَاحَكُمْ ، فَمَنْ نَامَ عَنْ صَلاَةٍ ، أَوْ نَسِيَ صَلاَةً ، فَلْيُصَلِّهَا إِذَا ذَكَرَهَا ، وَإِذَا اسْتَيْقَظَ.
حضرت عون بن ابی حجیفہ رضی اللہ عنہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان لوگوں کو ارشادفرمایا جو آ پ کے ساتھ طلوع شمس تک سوئے رہے تھے ،فرمایا: تم لوگ مردہ تھے پس اللہ نے تمہاری طرف تمہاری ارواح کولوٹا دیا ہے، پس جوکوئی نماز کے وقت میں سویا رہ جائےیا نماز کو بھول جائےتو جب اس کو یہ نماز یادآئےیا یہ جب نیند سے بیدار ہوتو نمازکوادا کرے۔
أَبِيهِ ← عَوْنِ بْنِ أَبِي جُحَيْفَةَ، ← عَبْدِ الْجَبَّارِ بن عَبَّاسٍ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 14- The prayer of the awake during times of hatred. · Hadith 37250
