مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 111- الْمَذْيُ وَأَثَرُ الاِحْتِلاَمِ فِي الثَّوْبِ. · حديث 37635
37635- حَدَّثَنَا مَحْبُوبٌ الْقَوَارِيرِيُّ ، عَنْ مَالِكِ بْنِ حَبِيبٍ ، عَنْ سَالِمٍ ، قَالَ : سَأَلَهُ رَجُلٌ ، قَالَ : إِنِّي أَحْتَلِم فِي ثَوْبِي ؟ قَالَ : اغْسِلْهُ ، قَالَ : خَفِيَ عَلَيَّ ، قَالَ : رُشَّهُ بِالْمَاءِ.
حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ کے بارے میں روایت ہے کہ ان سے ایک آدمی نے پوچھا۔ مجھے میرے کپڑوں میں احتلام ہوا ہے؟ انہوں نے فرمایا: کپڑوں کو دھولو ۔ سائل نے کہا۔ وہ (احتلام والا حصہ ) مجھ پرمخفی ہو گیا ہے ۔ حضرت سالم رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا: اس پر پانی چھڑک دو۔
رُشَّه بِالْمَاءِ. ← خَفِيَ عَلِيٍّ ← اغْسِلْهُ ← إِنِّي أَحْتَلِم فِي ثَوْبِي ← سَأَلَهُ رَجُلٌ ← سَالِمٍ ← مَالِكِ بْنِ حَبِيبٍ ← مَحْبُوبٌ الْقَوَارِيرِيُّ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 111- Hearing and the effect of being wet on a garment. · Hadith 37635
