مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 98- الْوِتْرُ بِرَكْعَةٍ وَاحِدةٍ. · حديث 37563
37563- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : سَمَرَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، وَحُذَيْفَةُ عِنْدَ الْوَلِيدِ بْنِ عُقْبَةَ ، ثُمَّ خَرَجَا فَتَقَاوَمَا ، فَلَمَّا أَصْبَحَا رَكَعَ كُلُّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا رَكْعَةً.
حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ولید بن عقبہ کے ہاں حضرت ابن مسعود رضی اللہ عنہ اور حذیفہ رضی اللہ عنہ نے رات کو گفتگو کی۔ پھر وہ دونوں وہاں سے نکلے اور دونوں نے قیام کیا ۔ پس جب دونوں صبح کے قریب پہنچےتو انہوں نے ایک ایک رکعت پڑھی ۔
ابْنِ سِيرِينَ، ← ابْنِ عَوْنٍ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 98- Tendon with one knot. · Hadith 37563
