مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 86- الأَكْلُ مِنَ الْهَدْيِ. · حديث 37491
37491- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَبِي التَّيَّاحِ ، عَنْ مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ؛ أَنَّ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم بَعَثَ بِثَمَانِ عَشْرَةَ بَدَنَةً مَعَ رَجُلٍ ، وَأَمَّرَهُ فِيهَا بِأَمْرِهِ ، فَانْطَلَقَ ، ثُمَّ رَجَعَ إِلَيْهِ ، فَقَالَ : أَرَأَيْتَ إِنْ أَزْحَفَ عَلَيْنَا مِنْهَا شَيْءٌ ؟ قَالَ : انْحَرْهَا ، ثُمَّ اغْمِسْ نَعْلَهَا فِي دَمِهَا ، ثُمَّ اجْعَلْهَا عَلَى صَفْحَتِهَا ، وَلاَ تَأْكُلْ مِنْهَا أَنْتَ ، وَلاَ أَحَدٌ مِنْ أَهْلِ رُفْقَتِك.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک آدمی کے ہمراہ دس عدد بدنہ کو بھیجا اوران کے بارے میں آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو حکم بتایا وہ آدمی چلا گیا۔ پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس واپس آیا اور اس نے کہا۔ اگر ان میں سے کوئی جانور بگڑ جائے تو ؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس کو نحر کر دینا اور پھر اس کے پاؤں کو اس کے خون میں ڈبو دینا پھر اس کو اس کے چمڑے پر مار دوتم اور تمہارے رفقاء میں سے کوئی بھی اس میں سے نہ کھائے ۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُوسَى بْنِ سَلَمَةَ، ← أَبِي التَّيَّاحِ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 86- Eating Al-Huda · Hadith 37491
