مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 61- : تَخْمِيرُ رَأْسِ مُحْرِمٍ مَاتَ. · حديث 37406
37406- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، عَنِ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، قَالَ : خَرَّ رَجُلٌ عَنْ بَعِيرِهِ فَمَاتَ ، فَقَالَ : اغْسِلُوهُ بِمَاءٍ وَسِدْرٍ ، وَكَفِّنُوهُ فِي ثَوْبَيْهِ ، وَلاَ تُخَمِّرُوا رَأْسَهُ ، فَإِنَّ اللَّهَ يَبْعَثُهُ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مُلَبِّيًا. - وذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ : يُغَطَّى رَأْسُهُ.
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی اپنے اونٹ سے گر کر مر گیا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اس کو پانی اور بیری کے ساتھ غسل دو اور اس کو اس کے (انہی ) دو کپڑوں میں کفنا دو اور اس کے سرکو نہ ڈھانپو۔ کیونکہ اللہ تعالی ٰاس کو بروز قیامت تلبیہ کہنے کی حالت میں اٹھائیں گے۔ اور ( امام) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اس کا سر ڈھانپ دیا جائے گا۔
بَعِيرِهِ فَمَاتَ ← خَرَّ رَجُلٌ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 61-: The fermentation of a forbidden man died. · Hadith 37406
