مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 52- إِنْفَاقُ الأَبِ عَلَى نَفْسِهِ مِنْ مَالِ وَلَدِهِ. · حديث 37370
37370- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ ، عَنْ حَجَّاجٍ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ جَدِّهِ ، قَالَ : جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي ، قَالَ : أَنْتَ وَمَالُك لأَبِيك. - وذُكِرَ أَنَّ أََبَا حَنِيفَةَ قَالَ : لاَ يَأْخُذُ مِنْ مالِهِ إِلاَّ أَنْ يَكُونَ مُحْتَاجًا فَيُنْفِقُ عَلَيْهِ.
حضرت عمرو بن شعیب اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ ایک آدمی آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت اقدس میں حاضر ہوا اور عرض کیا۔ میرا والد میرے مال کا محتاج ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : تو اور تیرا مال تیرے باپ کا ہے ۔ اور (امام ) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ باپ اگر محتاج ہو تو اولا د کے مال میں سے لے سکتا ہے اور خود پر خرچ کر سکتا ہے وگر نہ نہیں۔
لاَ يَأْخُذُ مِنْ مالِهِ إِلاَّ أَنْ يَكُونَ مُحْتَاجًا فَيُنْفِقُ عَلَيْهِ. ← أَنْتَ وَمَالُك لأَبِيك. وذُكِرَ أَنَّ أََبَا حَنِيفَةَ ← جَاءَ رَجُلٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ إِنَّ أَبِي اجْتَاحَ مَالِي ← جَدِّهِ، ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ ← حجاج، ← أَبُو خَالِدٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 52 - The father spends his own money from his son's money. · Hadith 37370
