مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 49- بَيْعُ الثَمَرِ قَبْلَ بَدْوِ صَلاَحِهِ. · حديث 37358
37358- حَدَّثَنَا يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ ، حَدَّثَنَا فُضَيْلٍ بْنُ غَزْوَانٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي نُعْمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صلى الله عليه وسلم نَهَى عَنْ بَيْعِ الثَمَرَةِ حَتَّى يَبْدُوَ صَلاَحُهَا. - وذُكِرَ أَنَّ أَبَا حَنِيفَةَ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِبيعِهِ بَلَحًا ، وَهُوَ خِلاَفُ الأَثَرِِ.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بدوصلاح سے قبل پھلوں کی فروخت سے منع فرمایا ہے۔ اور (امام ) ابوحنیفہ رحمتہ اللہ علیہ کا قول یہ ذکر کیا گیا ہے کہ اس کو کچا بیچنے میں کوئی حرج نہیں ہے اور یہ بات حدیث کے خلاف ہے ۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← ابْنِ أَبِي نُعَمٍ، ← فُضَيْلُ بْنُ غَزْوَانَ، ← يَعْلَى بْنُ عُبَيْدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 49- Selling the fruit before it is right. · Hadith 37358
