مصنف ابن أبي شيبة · 38- كِتابُ الرّدِّ عَلَى أَبِي حَنِيفَة ‹ 35- خِيَارُ الْمَجْلِسِ. · حديث 37310
37310- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : الْبَيِّعَانِ بِالْخِيَارِ فِي بَيْعِهِمَا مَا لَمْ يَتَفَرَّقَا ، إِلاَّ أَنْ يَكُونَ بَيْعُهُمَا عَنْ خِيَارٍ.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: بائع، مشتری کو اپنی بیع میں اختیار ہوتا ہے جب تک وہ جدا نہ ہو جائیں الّا یہ کہ ان کی بیع میں کوئی (اضافی ) اختیار ہو۔
ابْنِ عُمَرَ ← عبد الله بن دينار ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 38- Book of Response to Abu Hanifa › 35- The choice of the council. · Hadith 37310
