مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 41- من كره السُّجُودَ عَلَى كَوْرِ الْعِمَامَةِ. · حديث 2782
2782- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ هِلاَلِ بْنِ يَِسَافٍ ، عَنْ جَعْدَةَ بْنِ هُبَيْرَةَ ؛ أَنَّهُ رَأَى رَجُلاً يَسْجُدُ وَعَلَيْهِ مِغْفَرَةٌ وَعِمَامَةٌ ، قَدْ غَطَّى بِهِمَا وَجْهَهُ ، فَأَخَذَ بِمِغْفَرِهِ وَعِمَامَتِهِ فَأَلْقَاه مِنْ خَلْفِهِ.
حضرت بلال بن یساف فرماتے ہیں کہ حضرت جعدہ بن ہبیرہ نے ایک آدی کو دیکھا جس کے سر پر خود اورپگڑی تھی اور اس نے ان دونوں سے اپنے چہرے کو ڈھانپا ہوا تھا، حضرت جعدہ نے اس کے خوداور پگڑی کو پکڑ کر پیچھے پھینک دیا۔
هِلَالِ بْنِ يَسَافٍ ← حُصَيْنٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 41- Whoever hates prostrating around the turban of a turban. · Hadith 2782
