مصنف ابن أبي شيبة · 37- كتاب الأَوَائِلِ ‹ 1- بَابُ أَوَّلِ مَا فُعِلَ وَمَنْ فَعَلَهُ. · حديث 36931
36931- حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ هِشَامٍ ، عَنْ جَعْفَرٍ قُلْتُ لَلزُّهْرِيِّ : مَنْ أَوَّلُ مَنْ وَرَّثَ الْعَرَبُ مِنَ الْمَوَالِي ، قَالَ : عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ.
حضرت جعفر فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری سے سوال کیا کہ عربوں میں سب سے پہلے کس نے موالی کو وارث قرار دیا۔ حضرت زہری نے فرمایا کہ حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ نے ۔
عُمَرَ بْنِ الْخَطَّابِ، ← جَعْفَرٍ قُلْتُ لَلزُّهْرِيِّ مَنْ أَوَّلُ مَنْ وَرَّثَ الْعَرَبُ مِنَ الْمَوَالِي ← کَثِیْرُ بْنُ ھِشَامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 37- Al-Awa’il Book › 1- Chapter one of what was done and who did it. · Hadith 36931
