مصنف ابن أبي شيبة · 37- كتاب الأَوَائِلِ ‹ 1- بَابُ أَوَّلِ مَا فُعِلَ وَمَنْ فَعَلَهُ. · حديث 37135
37135- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ يُونُسَ ، عَنِ ابْنِ سِيرِينَ ، قَالَ : نُبِّئْت ، أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتْ مَعَ ابْنِهَا أُمُّ الأَبِ.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ مجھے بتایا گیا ہے کہ وہ پہلی جد ہ جسے اس کے بیٹے ساتھ میراث میں حصہ دیا گیا وہ ایک دادی تھی ۔ ( جسے اپنے بیٹے کے ہوتے ہوئے میراث میں سے سدس دیا گیا )
نُبِّئْت أَنَّ أَوَّلَ جَدَّةٍ أُطْعِمَتْ مَعَ ابْنِهَا أُمُّ الأَبِ. ← ابْنِ سِيرِينَ، ← يُونُسَ ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 37- Al-Awa’il Book › 1- Chapter one of what was done and who did it. · Hadith 37135
