مصنف ابن أبي شيبة · 37- كتاب الأَوَائِلِ ‹ 1- بَابُ أَوَّلِ مَا فُعِلَ وَمَنْ فَعَلَهُ. · حديث 37063
37063- حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللهِ بْنُ مُوسَى حَدَّثَنَا إسْرَائِيلُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : إنَّ أَوَّلَ مَنْ بَنَى بَابًا بِمَكَّةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُهَيْلٍ ، أَتَى عُمَرَ ، فَقَالَ : إنَّ الرَّجُلَ لَيَنْزِلُ عَلَيْنَا لَيْسَ مَعَهُ خَادِمٌ فَيَتْرُكُ نَعْلَهُ وَنَاقَتَهُ ، ثُمَّ يَخْرُجُ ، وَإِنَّك تُضَمِّنُنَا وَإِنَّا نَخَافُ اللُّصُوصَ ، فَائْذَنْ لِي فَأَجْعَلُ بَابًا ، فَأَذِنَ لَهُ فَتَكَلَّفَتْ قُرَيْشٌ فَجَعَلُوا الأَبْوَابَ.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ مکہ میں سب سے پہلے عبد الرحمٰن بن سہیل نے درواز ہ بنایا۔ وہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے پاس آئےاوران سے عرض کیا کہ بعض اوقات ہمارے پاس ایسا مہمان بھی آ تا ہے جس کے ساتھ کوئی خادم نہیں آ تا۔ وہ اپنی جوتی کوا تار دیتا ہے اور سواری کو کھلا چھوڑ دیتا ہے۔ ہمیں چوروں کا خدشہ ہے،ہمیں اجازت دیجئے کہ ہم دروازہ بنالیں ۔ حضرت عمر نے اجازت دے دی۔اس کے بعد قریش نے بھی دروازے بنا نا شروع کر دیئے۔
إنَّ أَوَّلَ مَنْ بَنَى بَابًا بِمَكَّةَ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ سُهَيْلٍ أَتَى عُمَرَ ← مُجَاهِدٍ ← إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُهَاجِرٍ ← اِسْرَائِیْلُ ← عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ مُوسَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 37- Al-Awa’il Book › 1- Chapter one of what was done and who did it. · Hadith 37063
