حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو دخول سے پہلے ایک یا دو طلاقیں دیدے اور یہ سمجھتے ہوئے اس سے جماع کر ے کہ ابھی رجوع کا حق باقی ہے تو عورت کو مہر ملے گا اور دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی۔
يُونُسَ ← مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي عَدِيٍّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17517
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17518
حضرت قتادہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا ۔ کیونکہ مرد عورت سے جماع کر چکا ہے ۔
سَعِيدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ سَوَاءٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17518
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17519
حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17519
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17520
حضرت حسن رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17520
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17521
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17521
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17522
حضرت زہری رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو ان دونوں کے درمیان جدائی کرا دی جائے گی اور اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
مَعْمَرٌ، ← عَبْدُ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17522
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17523
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔ اور حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اسے پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17523
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17524
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو تین طلاقیں دیں، پھر جہالت کی وجہ سے اس سے جماع کر لیا تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17524
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17525
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17525
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17526
حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کرلی کہ اسے رجوع کا حق حاصل ہے تو اس عورت کو پورا مہر اور نصف ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17526
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17527
حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ اگر کوئی آدمی اپنی بیوی کو چھونے سے پہلے اسے طلاق دے دے اور اسے کہا جائے کہ وہ تجھ پر حرام نہیں ہوئی ۔ اور وہ پہلے نکاح کی بنیاد پر اس سے جماع کر لے اور وہ عورت اس مرد کے پاس دو سال تک ٹھہری رہے اور اولاد کو جنم دے پھر انہیں علم ہو کہ یہ عورت تو اس مرد پر حرام ہو گئی ہے تو اس کا کیا حکم ہے ؟ حضرت جابر بن زید رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا کہ ان دونوں کے درمیان جدائی کرائی جائے گی ۔ وہ عورت کو پہلے نکاح کی وجہ سے آدھا مہر دے گا اور دخول اور جماع کی وجہ سے پورا مہر ملے گا۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17527
مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 167- الرجل يطلق امْرَأَتَهُ طَلاَقًا بَائِنًا قَبْلَ أَنْ يَدْخُلَ بِهَا ثُمَّ يُجَامِعُهَا وَهُوَ يَرَى أَنَّ لَهُ عَلَيْهَا رَجْعَةً ، مَا لَهَا مِنَ الصَّدَاقِ ؟. · حديث 17528
حضرت شعبی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے بیوی کو ( دخول سے پہلے ) طلاق دی اور پھر اس سے یہ سمجھتے ہوئے وطی کر لی کہ اسے رجوع کا حق ہے تو اس عورت کو پورا مہر ملے گا ۔
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 167- A man divorces a woman with a clear divorce before he enters her, then he has intercourse with her, and he sees that he has a right to return to her, what he did not have? · Hadith 17528