مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 58- كلام صفوان بنِ محرِزٍ رحمه الله. · حديث 36299
36299- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، قَالَ : حدَّثَنَا جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ، قَالَ : حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ، عَنِ الْحَسَنِ ، قَالَ : قَالَ صَفْوَانُ بْنُ مُحْرِزٍ : إذَا أَكَلْتُ رَغِيفًا أَشُدُّ بِهِ صُلْبِي وَشَرِبْتُ كُوزًا مِنْ مَاءٍ فَعَلَى الدُّنْيَا وَأَهْلِهَا الْعَفَاءُ.
حضرت حسن سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت صفوان بن محرز فرماتے تھے ۔ میں جب روٹی کھاتا ہوں تو میں اس کے ذریعہ اپنی کمر کو سیدھا رکھوں اور پانی کو کوزہ پیتا ہوں ۔ دنیا اور اہلدنیا پر ہلاکت آنے والی ہے ۔
الْحَسَنِ، ← هِشَامُ بْنُ حَسَّانَ ← جَعْفَرُ بْنُ سُلَيْمَانَ ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 58- The words of Safwan ibn Mahrez, may God have mercy on him. · Hadith 36299
