مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 49- يحيى بن جعدة رحمه الله. · حديث 36131
36131- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الأَعْمَشِ ، قَالَ : سَمِعْتهمْ يَذْكُرُونَ ، عَنْ شُرَيْحٍ ، أَنَّهُ رَأَى جِيرَانًا لَهُ تَحَوَّلُوا ، فَقَالَ : مَا لَكُمْ ؟ قَالُوا : فَرَغْنَا ، قَالَ : وَبِهَذَا أُمِرَ الفارغ.
36131 - حضرت اعمش سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے لوگوں کو حضرت شریح کے حوالےسے ذکر کرتے سنا کہ انہوں نے اپنے ایک پروسی کو دیکھا جو جا رہے تھے۔ پوچھا تمہیں کیا ہوا ہے ؟ انہوں نے کہا: ہم فارغ ہو گئے ہیں۔ شریح نے کہا: فارغ آدمی کو یہی حکم ہے ۔
وَبِهَذَا أُمِرَ الفارغ. ← فَرَغْنَا ← شُرَيْحٍ أَنَّهُ رَأَى جِيرَانًا لَهُ تَحَوَّلُوا فَقَالَ مَا لَكُمْ ← سَمِعْتهمْ يَذْكُرُونَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 49- Yahya bin Jada, may God have mercy on him. · Hadith 36131
