مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 75- ما قالوا فِي البكاءِ مِن خشيةِ اللهِ. · حديث 36747
36747- حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ ، قَالَ : حدَّثَنَا فَرَجُ بْنُ فَضَالَةَ ، عَنْ أَسَدِ بْنِ وَدَاعَةَ ، قَالَ : كَانَ شَدَّادُ بْنُ أَوْسٍ إذَا أَوَى إِلَى فِرَاشِهِ كَأَنَّهُ حَبَّةُ قَمْحٍ عَلَى مِقْلَى ، ثُمَّ يَقُولُ : اللَّهُمَّ إنَّ النَّارَ قَدْ مَنَعَتْنِي النَّوْمَ : ثُمَّ يَقُومُ إِلَى الصَّلاَةِ.
36747 – حضرت اسد بن وداعہ فرماتے ہیں کہ شسداد بن اوس جب اپنے بستر پر جاتے تو یوں لگتا جیسے دانہ کڑاہی میں ہو پھر فرماتے کہ اے اللہ مجھ کو جہنم کی آگ نے سونے سے روک دیا ہے پھر نماز کی طرف کھڑے ہو جاتے ۔
أسد بن وداعة ← فَرَجِ بْنِ فَضَالَةَ، ← يَزِيدُ بْنُ هَارُونَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 75- What they said in tears for fear of God. · Hadith 36747
