مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 39- كلام علقمة رحمه الله. · حديث 36047
36047- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ حُصَيْنٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : كَانَ رَجُلٌ مِنَّا ، يُقَالَ لَهُ : هَمَّامُ بْنُ الْحَارِثِ وَكَانَ لاَ يَنَامُ إِلاَّ قَاعِدًا فِي الْمَسْجِدِ فِي صَلاَتِهِ ، فَكَانَ يَقُولُ : اللَّهُمَّ اشْفِنِي مِنَ النَّوْمِ بِيَسِيرٍ وَارْزُقْنِي سَهَرًا فِي طَاعَتِك.
36047 - حضرت ابراہیم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ ہم میں ایک آدمی تھا جس کو ہمام بن حارث کہا جاتا تھا۔ وہ مسجد میں نماز کے دوران صرف بیٹھ کر ہی سو تا تھا اور کہا کرتا تھا: اے اللہ! آپ مجھے تھوڑی نیند سے شفا دے دیں اور میری بیداری کو اپی اطاعت میں کر دی
إِبْرَاهِيمَ، ← حُصَيْنٍ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 39- The words of Alqama, may God have mercy on him. · Hadith 36047
