مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 31- كلام حذيفة رضي الله عنه. · حديث 35951
35951- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ إسْمَاعِيلَ ، عَنْ قَيْسٍ ، قَالَ : لَمَّا أُتِيَ حُذَيْفَةُ بِكَفَنِهِ ، قَالَ : إنْ يُصِبْ أَخُوكُمْ خَيْرًا فَعَسَى ، وَإِلاَّ لَيَتَرَامَيْنَ بِهِ رَجَوَاهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ.
35951 - حضرت قیس سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جب حضرت حذیفہکے پاس ان کا کفن لایا گیا تو آپ نے فرمایا: تمہارے بھائی کو خیر نصیب ہوتی تو بہت اچھا ۔ وگرنہ قبرکے کنارے قیامت تک اس کو ایک دوسرے کی طرف پھینکتے رہیں گے ۔
إنْ يُصِبْ أَخُوكُمْ خَيْرًا فَعَسَى وَإِلاَّ لَيَتَرَامَيْنَ بِهِ رَجَوَاهَا إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ. ← لَمَّا أُتِيَ حُذَيْفَةُ بِكَفَنِهِ ← قَيْسٍ ← إِسْمَاعِيلُ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 31- The words of Hudhayfah, may God be pleased with him. · Hadith 35951
