مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 18- كلام أبِي ذرٍّ رضي الله عنه. · حديث 35831
35831- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ ، يُقَالَ لَهُ : عَبْدُ اللهِ بْنُ سِيدَانَ ، قَالَ : صَحِبْت أَبَا ذَرٍّ ، فَقَالَ لِي : أَلاَ أُخْبِرُك بِيَوْمِ حَاجَتِي ، إنَّ يَوْمَ حَاجَتِي يَوْمَ أُوضَعُ فِي حُفْرَتِي ، فَذَلِكَ يَوْمُ حَاجَتِي.
35831 - حضرت عبداللہ بن سیدان سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں حضرت ابو ذر کے ساتھ تھا تو انہوں نے مجھے کہا گیا میں تمہیں اپنی حاجت کا دن نہ بتاؤں؟ بیشک میری حاجت کا وزن وہ ہے جب مجھے میری قبر میں رکھا جائے گا ۔ پس یہ میری حاجت کا دن ہے ۔
صَحِبْت أَبَا ذَرٍّ ← رَجُلٍ مِنْ بَنِي سُلَيْمٍ يُقَالَ لَهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ سِيدَانَ ← أَبِيهِ ← عَمْرِو بْنِ مَيْمُونٍ1 ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 18- The words of Abu Dharr, may God be pleased with him. · Hadith 35831
