مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 17- كلام سلمان رضي الله عنه. · حديث 35819
35819- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ حَبِيبٍ ، عَنْ نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ ، أَنَّ حُذَيْفَةَ وَسَلْمَانَ ، قَالاَ : لاِمْرَأَةٍ أَعْجَمِيَّةٍ : أَهَاهُنَا مَكَانٌ طَاهِرٌ نُصَلِّي فِيهِ ، فَقَالَتْ : طَهِّرْ قَلْبَك وَصَلِّ حَيْثُ شِئْت ، فَقَالَ : أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ : فَقِهْت.
35819 - حضرت نافع بن جبیر سے روایت ہے کہ حضرت حذفہ اور حضرت سلمان نے ایک عجمی عورت سے کہا کیا یہاں پر کوئی پاک جگہ ہےت جہاں پر ہم نماز پڑھیں ؟ اس عورت نے کہا تم اپنے دل کو پاک کر لو اور جہاں چا ہو نماز پڑھو ۔ تو ان میں سے ایک ن اپنے ساتھی سے کہا: ی
أَحَدُهُمَا لِصَاحِبِهِ فَقِهْت. ← طَهِّرْ قَلْبَك وَصَلِّ حَيْثُ شِئْت ← لاِمْرَأَةٍ أَعْجَمِيَّةٍ أَهَاهُنَا مَكَانٌ طَاهِرٌ نُصَلِّي فِيهِ ← نَافِعِ بْنِ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ أَنَّ حُذَيْفَةَ وَسَلْمَانَ ← حَبِيبٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 17- Words of Salman, may God be pleased with him. · Hadith 35819
