مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 17- كلام سلمان رضي الله عنه. · حديث 35807
35807- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ حُمَيْدٍ ، قَالَ : دَخَلْت مَعَ خَالِي عَبَّادٍ عَلَى سَلْمَانَ ، فَلَمَّا رَآهُ صَافَحَهُ سَلْمَانُ ، وَإِذَا هُوَ مُقَصِّصٌ ، وَإِذَا هُوَ يَسُفُّ الْخُوصَ ، فَقَالَ : إنه اشتُريَ لِي بِدِرْهَمٍ فَأَسِفُّهُ وَأَبِيعُهُ بِثَلاَثَةٍ ، فَأَتَصَدَّقُ بِدِرْهَمٍ وَأَجْعَلُ دِرْهَمًا فِيهِ ، وَأُنْفِقُ دِرْهَمًا ، وَلَوْ أَنَّ عُمَرَ نَهَانِي مَا انْتَهَيْت.
35807 - حضرت نعمان بن حمید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں اپنے خالو عباد کے ہمراہ حضرت سلمان کے ہاں گیا ۔ پس جب حضرت سلمان نے ان و دیکھا تو انہیں مصا فحہ کیا۔ اور ان کے بال خوب لمب تھے اور وہ چٹائی بن رہے تھے ۔ حضرت سلمان نے فرمایا: یہ چیز میرے لیے
النُّعْمَانِ بْنِ حُمَيْدٍ ← سِمَاكٍ، ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 17- Words of Salman, may God be pleased with him. · Hadith 35807
