مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 11- كلام أبِي الدّرداءِ رضي الله عنه. · حديث 35747
35747- حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ ، عَنْ شُعْبَةَ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : كَتَبَ أَبُو الدَّرْدَاءِ إِلَى مَسْلَمَةَ بْنِ مُخَلَّدٍ وَهُوَ أَمِيرٌ بِمِصْرَ : أَمَّا بَعْدُ فَإِنَّ الْعَبْدَ إذَا عَمِلَ بِطَاعَةِ اللهِ أَحَبَّهُ اللَّهُ ، وَإِذَا أَحَبَّهُ اللَّهُ حَبَّبَهُ إِلَى خَلْقِهِ ، وَإِذَا أَبْغَضَهُ الله بَغَّضَهُ إِلَى خَلْقِهِ.
35747 - حضرت ابن ابی لیلیٰ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابو الدردا ے نے حضرت مسلمہ بن مخلد کو خط لکھا جبکہ وہ مصر کے امیر تھے ۔ اما بعد ! پس بیشک بندہ جب اللہ کی اطاعت والا عمل کرتا ہے وت اللہ تعالیٰ اس سے محبت کرتے ہیں ۔ اور جب اللہ تعالیٰ اس
ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← شُعْبَةُ، ← غُنْدَرٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 11- The words of Abu al-Dardaa, may God be pleased with him. · Hadith 35747
