مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 75- ما قالوا فِي البكاءِ مِن خشيةِ اللهِ. · حديث 36711
36711- حَدَّثَنَا عِيسَى بْنُ يُونُسَ ، عَنِ الأَوْزَاعِيِّ ، عَنْ بَعْضِ أَصْحَابِهِ ، عَنْ عَلِيٍّ ، قَالَ : إذَا مَالَتِ الأَفْيَاءُ وَرَاحَتِ الأَرْوَاحُ فَاطْلُبُوا الْحَوَائِجَ إِلَى اللهِ فَإِنَّهَا سَاعَةُ الأَوَّابِينَ وَقَرَأَ : {فَإِنَّهُ كَانَ لِلأَوَّابِينَ غَفُورًا}.
36711 -- حضرت علی کا ارشاد ہے کہ جب سائے ڈھل جائیں اور ہوائیں چلنے لگیں تو اپنی ضرورتوں کو اللہ سے مانگو کیونکہ یہ توبہ کرنے والوں کی گھڑی ہے اور قرآن کی یہ آیت تلاوت فرمائی بے شک اللہ تعالیٰ توبہ کرنے والوں کو معاف کرنے والا ہے ۔
عَلِيٍّ، ← بَعْضِ أَصْحَابِهِ ← الْاَوْزَاعِیُّ ← عِيسَى بْنُ يُونُسَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 75- What they said in tears for fear of God. · Hadith 36711
