مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 10- كلام ابنِ مسعودٍ رضي الله عنه. · حديث 35699
35699- حَدَّثَنَا الْفَضْلُ بْنُ دُكَيْنٍ ، عَنْ قُرَّةَ ، عَنِ الضَّحَّاكِ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ : مَا أَصْبَحَ الْيَوْمَ أَحَدٌ مِنَ النَّاسِ إِلاَّ وَهُوَ ضَيْفٌ ، وَمَالُهُ عَارِيَّةٌ ، فَالضَّيْفُ مُرْتَحِلٌ وَالْعَارِيَّةُ مُؤَدَّاةٌ.
35699 - حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں آج کے دن جس نے بھی صبح کی ہے تو وہ مہمان ہے اور اس کا مال عاریت ہے ۔ پس مہمان جانے والا ہے اور عایت قابل واپسی ہے ۔
ابْنِ مَسْعُودٍ، ← الضَّحَّاكُ، ← قُرَّۃَ ← الْفَضْلُ بْنُ دُکَيْنٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 10- The words of Ibn Masoud, may God be pleased with him. · Hadith 35699
