مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 8- كلام عمر بنِ الخطّابِ رضي الله عنه. · حديث 35615
35615- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ قُزَيْعٍ ، قَالَ : سَمِعْتُ ابْنَ عُمَرَ ، قَالَ : كَانَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ يُؤْتَى بِخُبْزِهِ وَلَحْمِهِ وَلَبَنِهِ وَزَيْتِهِ وَبَقْلِهِ وَخَلِّهِ فَيَأْكُلُ ، ثُمَّ يَمُصُّ أَصَابِعَهُ وَيَقُولُ هَكَذَا فَيَمْسَحُ يَدَيْهِ بِيَدَيْهِ وَيَقُولُ : هَذِهِ مَنَادِيلُ آلِ عُمَرَ.
35615 - حضرت ربیع بن قزیع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے ابن عمر کو کہتے سنا کہ حضرت عمر بن خطاب کے پاس روٹی گوشت دودھ زیتون سبزی اور سرکہ لایا جاتا تھا۔ وہ کھانا تناولکرتے پھر اپنی انگلیوں کو چاٹ لیتے ۔ پھر یوں اشارہ کرتے ۔ پھر اپنے ایک ہاتھ کو
ابْنِ عُمَرَ ← الربيع بن قزيع ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 8- The words of Umar ibn al-Khattab, may God be pleased with him. · Hadith 35615
