مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 75- ما قالوا فِي البكاءِ مِن خشيةِ اللهِ. · حديث 36879
36879- حَدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنْ كُرْدُوسٍ الثَّعْلَبِيِّ ، قَالَ : مَكْتُوبٌ فِي التَّوْرَاةِ : اتَّقِ تُوقَهُ ، إنَّمَا التَّوَقِّي بِالتَّقْوَى ، ارْحَمُوا تُرْحَمُوا ، تُوبُوا يُتَب عَلَيْكُمْ.
36879 - حضرت کردوس ثولبی فرماتے ہیں کہ تورات میں یہ بات لکھی ہے کہ اللہ سے ڈرو بچ جاؤ گے ۔ کیونکہ بچاؤ صرف تقویٰ میں ہی ہے ۔ رحم کرو تم پر بھی رحم کیا جائے گا تو بہ رو تمہاری توبہ قبول کی جائے گی ۔
كُرْدُوسٍ الثَّعْلَبِيِّ ← أَشْعَثَ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 75- What they said in tears for fear of God. · Hadith 36879
