مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 75- ما قالوا فِي البكاءِ مِن خشيةِ اللهِ. · حديث 36867
36867- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الأَسَدِيُّ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، أَنَّهَا كَتَبَتْ إِلَى مُعَاوِيَةَ : أُوصِيك بِتَقْوَى اللهِ فَإِنَّك إنِ اتَّقَيْت اللَّهَ كَفَاك النَّاسَ فَإِنَ اتَّقَيْت النَّاسَ لَمْ يُغْنُوا ، عَنْك مِنَ اللهِ شَيْئًا ، فَعَلَيْك بِتَقْوَى اللهِ أَمَّا بَعْدُ.
36867 - حضرت عائشہ نے معایوہ کی طرف خط بھیجا کہ میں تم کو اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتی ہوں ۔ اس لیے اگر تو اللہ سے ڈرے گا تو وہ لوگوں سے تیری کفایت کرے گا اور اگر تو ولوگں سے ڈرے گا تو وہ تیری اللہ سے کفایت نہیں کر سکیں گے ۔ پس تیرے اوپر اللہ کا ڈر
أَبِيهِ ← هِشَامٍ ← سُفْيَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْأَسَدِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 75- What they said in tears for fear of God. · Hadith 36867
