مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 74- كلام عِكرِمة. · حديث 36635
36635- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ ، عَنْ أُسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ، عَنْ أَبِيهِ فِي قَوْلِهِ : {خَافِضَةٌ} مَنِ انْخَفَضَ يَوْمَئِذٍ لَمْ يَرْتَفِعْ أَبَدًا ، وَمَنَ ارْتَفَعَ يَوْمَئِذٍ لَمْ يَنْخَفِضْ أَبَدًا.
36635 – حضرت اسامہ بن زی اپنے والد سے اللہ تعالیٰ کے ارشاد کے بارے میں نقل کرتے ہیں کہ جو شخس اس دن پست ہو گیا وہ کبھی بھی بلن دنہیں ہو سکے گا اور وج شزخص اس دن بلندی حاصل کرے گا وہ کبھی بھی پست نہ ہو گا ۔
أَسَامَةَ بْنِ زَيْدٍ ← يَحْيَى بْنُ يَمَانٍ؛
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 74- Words of Ikrimah · Hadith 36635
