مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 62- كلام الحسنِ البصرِيِّ رحمه الله. · حديث 36431
36431- حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ، قَالَ : حدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ الْمُنْذِرِ ، عَنْ أَبِيهِ ، أَنَّ الرَّبِيعَ بْنَ خُثَيْمٍ جَاؤُوهُ بِرَمْلٍ ، أَوِ اشْتُرِيَ لَهُ رَمْلٌ فَطُرِحَ فِي بَيْتِهِ ، أَوْ فِي دَارِهِ ، يَعْنِي يَجْلِسُ عَلَيْهِ.
36431 - حضرت ربیع بن منذر اٌنے والد سئ روایت کرتے ہیں کہ حضرت ربیع بن خثیم کے پاس لوگ کنکریاں لے کر آئے یا ان کے لیے کنکریاں خریر گئیں پس یہ ان کے گھر یا ان کے کمرہ میں ڈالی گئیں ۔ یعنی وہ اس پر بیٹھے تھے ۔
الرَّبِيعِ بْنِ الْمُنْذِرِ ← إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 62- The words of Hassan Al-Basri, may God have mercy on him. · Hadith 36431
