مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 62- كلام الحسنِ البصرِيِّ رحمه الله. · حديث 36419
36419- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ جَعْفَرٍ ، عَنْ مَيْمُونٍ ، قَالَ : لاَ يَكُونُ الرَّجُلُ تَقِيًّا حَتَّى يُحَاسِبَ نَفْسَهُ أَشَدَّ مِنْ مُحَاسَبَةِ الرَّجُلِ شَرِيكَهُ حَتَّى يَنْظُرَ مِنْ أَيْنَ مَطْعَمُهُ وَمَشْرَبُهُ وَمَكْسَبُهُ.
36419 - حضڑت میمون سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئیآدمی تب تک متقی نہیں بن سکتا جب تک کہ وہ اپنے نفس سے اس سے بھی سخت محاسبہ نہ کرے جیسا وہ اپنے شریک سے کرتا ہ یہاں تک کہ وہ دیکھے کہ اس کا کھانا اس کا پینا اس کا لباس کہاں سے ہے ؟
مَيْمُونٍ، ← جَعْفَرٌ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 62- The words of Hassan Al-Basri, may God have mercy on him. · Hadith 36419
