مصنف ابن أبي شيبة · 36- كتاب الزُّهْدِ ‹ 62- كلام الحسنِ البصرِيِّ رحمه الله. · حديث 36407
36407- حَدَّثَنَا قُتَيْبَة بْنُ سَعِيدٍ قَالَ : حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، أَنَّهُ قَالَ : انْظُرَ الَّذِي تُحِبُّ أَنْ يَكُونَ مَعَك فِي الآخِرَةِ فَقَدِّمْهُ الْيَوْمَ ، وَانْظُرَ الَّذِي تَكْرَهُ أَنْ يَكُونَ مَعَك ثَمَّ فَاتْرُكْهُ الْيَوْمَ.
36407 - حضرت ابو حازم کے بارے میں روایت ہے کہ انہوں نے فرمایا: تم دیکھو کہ جس چیز کو تم آخرت میں اپنے ساتھ ہونا پسند کرتے ہو تو پھر تم ا کو آج ہی اگے بھیج دو ۔ اور تم اس چیز کو دیکھو جس کا تم وہاں ساتھ ہونا پسند نہیں کرتے تو اس کو تم آج ہی ترک کر دو۔
أَبِي حَازِمٍ، أَنَّهُ ← يَعْقُوبُ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ← قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 36- The Book of Asceticism › 62- The words of Hassan Al-Basri, may God have mercy on him. · Hadith 36407
