مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 150 - في المرأة يُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا فَتَضَعُ بَعْدَ وَفَاتِهِ بِيَسِيرٍ من قَالَ قد حلت. · حديث 17388
17388- حَدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ , عَنْ أَشْعَثَ , عَنِ ابْنِ سِيرِينَ قَالَ : كُنْتُ فِي حَلْقَةٍ فِيهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى قَالَ : فَقَالَ : آخِرُ الأَجَلَيْنِ قَالَ : فَذَكَرْتُ حَدِيثَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ , عَنْ سُبَيْعَةَ قَالَ فَضمَزَ لِي أَصْحَابُهُ قَالَ : فَقُلْتُ : إنِّي لَجَرِيءٌ عَلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ إِنْ كَذَبْتُ عَلَيْهِ وَهُوَ فِي نَاحِيَةِ المَسْجِد.
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حضرت عبدالرحمن بن ابی لیلیٰ رحمتہ اللہ علیہ کے حلقے میں تھا۔ انہوں نے فرمایا کہ حاملہ کی عدت دونوں میں سے زیادہ طویل مدت ہے ۔ اس پر میں نے حضرت سبیعہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کی روایت بیان کی تو ان کے شاگرد مجھے گھورنے لگے ۔ میں نے کہا کہ میں حضرت عبداللہ بن عتبہ رضی اللہ عنہ کے بارے میں جھوٹ نہیں بول سکتا ۔ جب کہ انہوں نے مسجد کے ایک گوشے میں اس کو بیان کیا۔
فَضمَزَ لِي أَصْحَابُهُ ← سُبَيْعَةَ ← فَذَكَرْتُ حَدِيثَ عَبْدِ اللهِ بْنِ عُتْبَةَ ← آخِرُ الأَجَلَيْنِ. ← كُنْتُ فِي حَلْقَةٍ فِيهَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ أَبِي لَيْلَى ← ابْنِ سِيرِينَ، ← أَشْعَثَ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 150 - When a woman dies, her husband dies, and she is given after his death in an easy way. · Hadith 17388
