مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 76- فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الطَّيْرَ مِنْ حَمَامِ مَكَّةَ. · حديث 13390
13390- حدَّثَنَا حَفْصٌ ، عَنْ أَشْعَثَ ، عَنِ الْحَكَمِ ، وَحَمَّادٍ قَالاَ : سَأَلْنَا إِبْرَاهِيمَ عَن رَجُلٍ أَخَذَ بِيَدِهِ فَرْخًا ، وَهُوَ مُحْرِمٌ ، فَأَرَادَ أَنْ يَرُدَّهُ فَمَاتَ ؟ فَقَالَ : هُوَ ضَامِنٌ.
حضرت حکم رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت حماد رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ ہم نے حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا کہ ایک شخص نے پرندے کے بچوں کو پکڑا پھر واپس رکھنے کا ارادہ کیا تو وہ بچے مر گئے، آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فر مایاوہ شخص ان بچوں کا ضامن ہے ۔
هُوَ ضَامِنٌ ← رَجُلٍ أَخَذَ بِيَدِهِ فَرْخًا وَهُوَ مُحْرِمٌ فَأَرَادَ أَنْ يَرُدَّهُ فَمَاتَ ← سَأَلْنَا إِبْرَاهِيمَ ← الْحَکَمِ وَحَمَّادٌ ← أَشْعَثَ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 76- In a man a bird strikes a bird from the bath of Mecca. · Hadith 13390
