مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 76- فِي الرَّجُلِ يُصِيبُ الطَّيْرَ مِنْ حَمَامِ مَكَّةَ. · حديث 13378
13378- حدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ أَبِي بِشْرٍ ، عَنْ عَطَاءٍ (ح) وَيُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ ، وَمَنْصُورٍ ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ أَنَّ رَجُلاً أَغْلَقَ بَابَهُ عَلَى حَمَامَةٍ وَفَرْخَيْهَا ، ثُمَّ انْطَلَقَ إلَى عَرَفَاتٍ وَمِنًى ، فَرَجَعَ وَقَدْ مُوِّتَتْ ، فَأَتَى ابْنَ عُمَرَ فَذَكَرَ ذَلِكَ لَهُ ، فَجَعَلَ عَلَيْهِ ثَلاَثًا مِنَ الْغَنَمِ ، وَحَكَمَ مَعَهُ رَجُلٌ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ ایک شخص نے کبوتر اور اس کے بچوں پر درواز ہ بند کیا اورمنیٰ اور عرفات چلا گیا پھر جب واپس لوٹا تو وہ کبوتر اور بچے مر چکے تھے ، وہ شخص حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کی خدمت میں حاضر ہوا اوران سے ذکر کیا آپ رضی اللہ عنہ نے اس پر تین بکریوں کا د ینالا زم قراردیا اور ایک اور شخص نے ان کے ساتھ حکم لگا یا۔
وَيُوسُفَ بْنِ مَاهِكٍ وَمَنْصُورٍ ← عَطَاءٍ، ← أَبِي بِشْرٍ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 76- In a man a bird strikes a bird from the bath of Mecca. · Hadith 13378
