مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ مجلس يوم الجمعة الرابع والعشرين من رجب سنة خمس وعشرين وأربعمائة · حديث 20879
20879- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنِ الْحَكَمِ بْنِ أَبِي الْفَضْلِ ، قَالَ : قُلْتُ لِلْحَسَنِ : يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُسَاوِمُنِي بِالْحَرِيرِ لَيْسَ عِنْدِي ، قَالَ : فَآتِي السُّوق ، ثُمَّ أَبِيعُهُ ، قَالَ : هَذِهِ الْمُوَاصَفَةُ فَكَرِهَهُ.
20879 - حضرت حکم بن ابی فضل کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن سے سوال کیا کہ ایک آدمی میرے پاس آتا اور مجھ ایسے ریشم کا معاملہ کرتا ہے جو میرے پاس موجود نہیں پھر میں بازار اسے خرید کر اسے فروخت کرتا ہوں کی ایہ درست ہے ؟ انہوں نے فرمایا کہ یہ مواصفہ ہے اور انہوں نے اسے مکروہ قرار دیا ۔
هَذِهِ الْمُوَاصَفَةُ فَكَرِهَهُ. ← فَآتِي السُّوق ثُمَّ أَبِيعُهُ ← قُلْتُ لِلْحَسَنِ يَأْتِينِي الرَّجُلُ فَيُسَاوِمُنِي بِالْحَرِيرِ لَيْسَ عِنْدِي ← الْحَكَمِ بْنِ أَبِي الْفَضْلِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 55- In a man, a man will bargain with something, and he will not have it. · Hadith 20879
