مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 53- فِي السّلفِ فِي الشّيءِ الِّذِي ليس فِي أيدِي النّاسِ. · حديث 20855
20855- حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، قَالَ : كَانَ ابْنُ عُمَرَ إذَا سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَبْتَاعُ مِنَ الرَّجُلِ شَيْئًا إلَى أَجَلٍ وَلَيْسَ عِنْدَهُ أَصْلُهُ ، لاَ يَرَى بِهِ بَأْسًا ، قَالَ يَحْيَى : وَكَانَ سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ يَكْرَهُهُ.
20855 - حضرت نافع فرماتے ہیں کہ جب حضرت ابن عمر سے سوال کیا کہ ایک آدمی کسی آدمی سے ایک مدت تک کسی کا معاملہ کرتا ہے حالانکہ لوگوں کے پاس اس کی اصل موجود نہیں تو ایسا کرنا کیسا ہے ؟ وہ فرماتے ہیں کہ اس میں کوئی حرج نہیں حضرت یحییٰ فرماتے ہیں کہ حضرت سعید بن مسیب اس کو مکروہ قرا ردیتے تھے ۔
نَافِعٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 53- In the ancestor, in something that is not in the hands of people. · Hadith 20855
