مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 638- الرّجل يصرِف الدّنانِير. · حديث 23867
23867- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : سَمِعْتُ سُفْيَانَ يَقُولُ : لَوْ أَنَّ رَجُلاً جَاءَ إلَى صَيْرَفِيٍّ بِدِينَارٍ فَصَرَفَهُ عِنْدَهُ بِعَشَرَةِ دَرَاهِمَ ، فَقَبَضَ الدِّينَارَ ، وَلَيْسَ عِنْدَ الصَّيْرَفِيِّ دَرَاهِم ؟ قَالَ : إنِ احْتَالَهَا لَهُ قَبْلَ أَنْ يَفْتَرِقَا فَإِنَّ الْبَيْعَ جَائِزٌ ، لأَنَّ كُلَّ وَاحِدٍ مِنْهُمَا ثَمَنٌ لِصَاحِبِهِ ، وَلَوْ كَانَ عَرَضًا فَسَدَ الْبَيْعُ.
23867 – حضرت سفیان فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص زر گر کے پاس دینار لے کر آئے اور اُس کے پاس درہم کے ساتھ تبدیل کرے اور وہ دینار پر قبضہ کر لے اور زر گر کے پاس دراہم نہ ہوں؟ فرمایا: اگر انہوں نےجدا ہونے سے پہلے اُس کے لئےتبدیل کر لیا ہے تو بیع جائز ہے اس لئے کہ ان میں سے ہر ایک کا ثمن دوسرے پر ہے اور ارگ وہ سامان تھا تو بیع فاسد ہو جائے گی ۔
سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Hadith 23867
