مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 634- فِي الرّجلِ يبِيع المتاع مرابحةً. · حديث 23843
23843- حَدَّثَنَا الضَّحَّاكُ بْنُ مَخْلَدٍ ، عَنِ ابْنِ جُرَيْجٍ ، قَالَ : قُلْتُ لِعَطَاءٍ : أُؤَاجرُ غُلاَمِي عَلَى أَنْ أُطْعِمَهُ سَنَةً وَهُوَ سَنَةً وَفِي الثَّالِثَةِ بِخَرَاجِ كَذَا وَكَذَا ؟ قَالَ : لاَ بَأْسَ بِهِ.
23843 - حضرت ابن جریح فرماتے ہیں کہ میں نے عطا ء سے دریافت کیا کہ میرا غلام ایک سال کے طعام کی اجرت پر لے لیا گیا اور ایک اور سالاور تیرے سالماخراج کے ساتھا تنے اتنے میں ؟ فرمایا کوئی حرج نہیں۔
ابْنُ جُرَيْجٍ، ← الضحاك بن مخلد
Hadith 23843
