مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 593- فِي الرَّجُلِ يَسْتَأْجِرُ الدَّارَ يُؤَجِّرُ بِأَكْثَرَ. · حديث 23759
23759- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ مُحَمَّدٍ ، قَالَ : كَانَ أَصْحَابُنَا الْكُوفِيُّونَ يَكْرَهُونَهُ وَيَقُولُونَ : لَمْ نَشْتَرِ وَلَمْ نَبِعْ ؟ فَبِأَيِّ شَيْءٍ نَأْكُلُ مَالَهُ ؟!.
23759 – حضرت محمد فرماتے ہیں کہ ہمارے کوفہ کے اصحاب اس کو ناپسند فرماتے ہیں اور فرماتے ہیں کہ نہ ہم خریدیں اور نہ فروخت کریں ؟ پھر ہم کس طرح اس کا مال کھائیں گے ۔
مُحَمَّدٍ ← أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 593. In a man, the house is rented more often. · Hadith 23759
