مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 518- فِي رَجُلٍ اشْتَرَى عَبْدًا فَأَعْتَقَهُ. · حديث 23603
23603- حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ مُغِيرَةَ وَالشَّعْبِيِّ : فِي رَجُلٍ غُرَّ بوَلَد زِنْيَةٌ فِي قسمة فَأَعْتَقَهُ ، ثُمَّ عُلِمَ بَعْدَ ذَلِكَ ، قَالاَ : جَازَ عِتْقُهُ ، وَيُعْتَقُ مِنْ مَالِ الَّذِي غَرَّهُ ، وَالْوَلاَءُ لَهُ.
حضرت ابراہیم اور حضرت شعبی اُس شخص کے متعلق فرماتے ہیں جس کو دھوکہ سے ولد زانی مل گیا ۔ اس نے اسے آزاد کیا تو بعد میں پت چلا کہ وہ ولد زانی تھا ۔ انہوں نے جواب دیا کہ آزادی واقع ہو جائے گی اور جس شخص نے دھوکہدیا ہے اس کے مال سے آزاد ہو گا اور ولا اس کے لیے ہو گی ۔
أَبِيهِ ← مُعْتَمِرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 518- In a man who bought a slave, he freed him. · Hadith 23603
