مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 454- الرَّجُلُ يَقَعُ بَيْنَهُ وَبَيْنَ جَارِهِ الْحَائِطُ. · حديث 23471
23471- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ ، قَالاَ : حدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ ، عَنْ أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ، قَالَ : وَقَعَ حَائِطٌ لِرَجُلٍ بَيْنَهُ وَبَيْنَ جَارِهِ ، فَخَاصَمَهُ جَارُهُ إلَى شُرَيْحٍ ، فَلَمْ يُجْبرهُ عَلَى بِنَائِهِ ، وَقَالَ لِجَارِهِ : اذْهَبْ فَاسْتُرْ عَلَى نَفْسِك.
حضرت اشعت سے مروی ہے ایک آدمی کی دیوار گر گئی ۔ جو اس کے اور اس کے پڑوسی کے درمیان تھی ۔ وہ پڑوسی قاضی شریح کے پاس اس معاملہ کو لے کر گیا ۔ انہوں نے صاحب دیوار کو بنانے پر مجبور نہ کیا بلکہ پڑوسی کو حکم دیا وہ خود ہی پردہ کا انتظام کر لے ۔
أَشْعَثَ بْنِ أَبِي الشَّعْثَاءِ ← أَبُو عَوَانَةَ، ← وَكِيعٌ وَيَحْيَى بْنُ آدَمَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 454- The man lies between him and his walling neighbor. · Hadith 23471
