مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 434- فِي إنْفَاقِ الدِّرْهَمِ الزَّيْفِ. · حديث 23363
23363- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا أَبُو جَعْفَرٍ الرَّازِيّ ، عَنِ الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ، قَالَ : رَأَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ مُحْرِزٍ أَتَى السُّوقَ وَمَعَهُ دِرْهَمٌ زَيْفٌ فَقَالَ : مَنْ يَبِيعُنِي عِنَباً طَيِّبًا بِدِرْهَمٍ خَبِيثٍ ؟! فَاشْتَرَى وَلَمْ يُشْهِدْ.
23363 - حضرت ربیع فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت صفوان بن محرز کو دیکھا کہ آپ بازار میں تشریف لائے اور اُن کے پاس کھوٹے سکے تھے۔ اور فرمایا: کون مجھے پاک انگور خبیث درہم کے بدلے دے گا ؟ پھر آپ نے خریدا اور اُس پر گواہی قائم نہ فرمائی ۔
رَأَيْتُ صَفْوَانَ بْنَ مُحْرِزٍ أَتَى السُّوقَ وَمَعَهُ دِرْهَمٌ زَيْفٌ ← الرَّبِيعِ بْنِ أَنَسٍ ← أبو جعفر الرازي ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 434- The dirham’s spending on falsehood. · Hadith 23363
