مصنف ابن أبي شيبة · 13-13-13- كِتَابُ السَّهْوِ. ‹ 425- فِي شَهَادَةِ الْوَلَدِ لِوَالِدِهِ. · حديث 23315
23315- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : لاَ تَجُوزُ شَهَادَةُ الْوَالِدِ لِوَلَدِهِ ، وَلاَ الْوَلَدِ لِوَالِدِهِ ، وَلاَ الْمَرْأَةِ لِزَوْجِهَا ، وَلاَ الزَّوْجِ لاِمْرَأَتِهِ ، وَلاَ الْعَبْدِ لِسَيِّدِهِ ، وَلاَ السَّيِّدِ لِعَبْدِهِ ، وَلاَ الشَّرِيكِ لِشَرِيكِهِ ، وَلاَ كُلِّ وَاحِدٍ مِنْهَا لِصَاحِبِهِ.
23315 - حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ والد کی گواہی بیٹے کے حق میں بیٹے کی گواہی ولد کے حق میں عورت کی شوہر کے حق میں خاوند کی بیوی کے حق مین غلام کی آقا کے حق میں آقا کی غلام کے حق میں شریک کی گواہی شریک کے حق میں اور اسی طرح ہر ساتھی کی اپنے ساتھی کے حق میں گواہی قبول نہیں۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مَنْصُورٌ، ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 13- Book of sales and districts › 425. In the child’s testimony to his father. · Hadith 23315
